Project Description:

Client:
 IT Majlis of Dawat-e-Islami
Date:
 December 25, 2013
Category:
Mobile Apps
Project URL:
 Visit online →

الحمدللہ عزوجل!تبلیغِ قرآن وسنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کی مجلس آئی ٹی مجددِ دین وملت،اعلیٰ حضرت،امامِ اہلسنّت شاہ احمد رضاخان علیہ رحمۃ الرَّحمٰن کی ۲۵ کرامات کوموبائل اپلیکیشن کی صورت میں پیش کر رہی ہے۔

خوبصورت انٹرفیس کے ساتھ نہایت آسان اپلیکیشن خود بھی استعمال کیجئے اور اپنے دیگر اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کو بھی اس کے استعمال کی ترغیب دلائیں۔

اپنی مفید آراء اور تجاویز ہمیں درج ذیل ای میل ایڈریس پر ارسال کریں:

support@dawateislami.net