Project Description:

Client:
 IT Majlis of Dawat-e-Islami
Date:
 December 4, 2013
Category:
Mobile Apps
Project URL:
 Visit online →

الحمدللہ عزوجل!تبلیغِ قرآن و سنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کی مجلسِ آئی ٹی کی جانب سے اعلیٰ حضرت،امامِ اہلسنّت ،مجددِ دین وملت الشاہ مولانا احمد رضاخان علیہ رحمۃ الرحمن کے مشہورِ زمانہ سلامِ رضا “مصطفےٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام”موبائل اپلیکیشن کی صورت میں پیش کیا جا رہا ہے۔

خوبصورت انٹرفیس کے ساتھ نہایت آسان اپلیکیشن خود بھی استعمال کیجئے اور اپنے دیگر اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کو بھی اس کے استعمال کی ترغیب دلائیں۔

اپنی مفید آراء اور تجاویز ہمیں درج ذیل ای میل ایڈریس پر ارسال کریں

support@dawateislami.net